حدیث نمبر: 65
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا ( یا اس کا عیب بیان کرنا ) فسق ہے ( یعنی گناہ ہے اور ایسا کرنے والا فاسق ہو جاتا ہے ) اور اس سے لڑنا کفر ہے ۔