کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: مومن ایک بل ( سوراخ ) سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا ( یعنی ایک ہی غلطی دو مرتبہ نہیں کرتا ) ۔
حدیث نمبر: 44
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن کو ایک سوراخ سے دو بار ڈنگ نہیں لگتا ۔ ( ڈسا نہیں جاتا ، یعنی مومن جب کسی معاملہ میں ایک بار خطا اٹھائے تو دوبارہ اس کو نہ کرے ) ۔