کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: انصار سے محبت ایمان کی نشانی ، اور ان سے بغض نفاق کی نشانی ہے ۔
حدیث نمبر: 37
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا براء رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے بارے میں فرمایا کہ ان کا دوست مومن ہے اور ان کا دشمن منافق ہے اور جس نے ان سے محبت کی اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرے گا اور جس نے ان سے دشمنی کی اللہ تعالیٰ اس سے دشمنی کرے گا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 37