کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: وہ شخص جنت میں داخل نہ ہو گا جس کا ہمسایہ اس کی مصیبتوں سے محفوظ نہ ہو ۔
حدیث نمبر: 33
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جس کا ہمسایہ اس کے مکرو فساد سے محفوظ نہیں ہے ۔