حدیث نمبر: 998
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا براء بن عازب سے روایت ہے کہ` آخری سورت جو پوری اتری وہ سورۃ التوبہ ہے اور آخری آیت جو اتری وہ کلالہ کی آیت ہے ۔