مختصر صحيح مسلم
— وصیت ، صدقہ اور ہبہ وغیرہ کے متعلق
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کتاب اللہ پر عمل کرنے کی وصیت کرنا ۔
حدیث نمبر: 985
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کوئی درہم و دینار چھوڑا نہ بکری یا اونٹ اور نہ ( کسی مال کے لئے ) وصیت کی ۔