حدیث نمبر: 983
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` کاش لوگ ایک تہائی سے کم کر کے چوتھائی کی وصیت کیا کریں ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تہائی کی رخصت فرمائی اور فرمایا کہ تہائی بھی بہت ( زیادہ ) ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 983