حدیث نمبر: 9
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مر جائے اور اس کو اس بات کا یقین ہو کہ کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے اللہ جل جلالہ کے تو وہ جنت میں جائے گا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 9