حدیث نمبر: 899
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص کسی کو اپنے مالکوں کی اجازت کے بغیر مولیٰ بنائے ، اس پر اللہ ، فرشتوں اور تمام لوگوں لعنت ہے اور قیامت کے دن اس کا نہ کوئی فرض قبول ہو گا نہ نفل ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 899