مختصر صحيح مسلم
— اپنے اور اہل و عیال کے اخراجات
باب: مطلقہ ثلاث ( تین طلاق والی ) کا نان و نفقہ ( طلاق دینے والے خاوند پر ) نہیں ۔
حدیث نمبر: 889
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ` فاطمہ کو یہ کہنا خوب نہیں ہے کہ مطلقہ ثلاثہ کے لئے نہ مکان ہے اور نہ نفقہ ۔