مختصر صحيح مسلم
— اپنے اور اہل و عیال کے اخراجات
باب: مطلقہ ثلاث ( تین طلاق والی ) کا نان و نفقہ ( طلاق دینے والے خاوند پر ) نہیں ۔
حدیث نمبر: 888
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس کو تین طلاق دی گئی ہوں اس کے لئے نہ گھر ہے اور نہ نفقہ ۔