حدیث نمبر: 869
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` ایک مرد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں لعان کیا تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کے درمیان جدائی کر دی اور بچے کا نسب ماں سے لگا دیا ۔