حدیث نمبر: 860
ابوعبداللہ آصف

´سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے کہا کہ یا رسول اللہ ! میرے شوہر نے مجھے تین طلاق دیدی ہیں اور مجھے اپنے ساتھ سختی اور بدمزاجی کا خوف ہے ، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ وہ کسی اور گھر میں چلی جائیں ۔ ( راوی نے کہا کہ ) وہ دوسری جگہ چلی گئیں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 860