حدیث نمبر: 846
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر بنو اسرائیل نہ ہوتے تو ( کبھی ) کوئی کھانا اور گوشت خراب نہ ہوتا ۔ اور اگر حواء نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر کی کبھی خیانت نہ کرتی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 846