حدیث نمبر: 845
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کوئی مومن مرد کسی مومن عورت سے سخت بغض نہ رکھے ، کہ اگر اس میں ایک عادت ناپسند ہو گی تو دوسری پسند بھی ہو گی یا ” غیرہ “ کا لفظ ارشاد کچھ فرمایا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 845