حدیث نمبر: 830
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب مرد اپنی عورت کو اپنے بچھونے پر بلائے اور وہ نہ آئے ، تو مرد اس پر رات بھر غصے رہے ، تو فرشتے صبح تک اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں ۔