حدیث نمبر: 83
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے قول` ” دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے ( پیغمبر نے ) دیکھا .... اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا “ ( سورۃ : النجم : 11, 13 ) کی تفسیر میں کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے اللہ تعالیٰ کو اپنے دل سے دو بار دیکھا ۔ ( سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ اپنا نقطہ نظر ہے ) ( م ۔ ع ) ۔