حدیث نمبر: 817
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار عورتوں کو نکاح میں جمع کرنے سے منع فرمایا ہے اور وہ ( عورتیں ) عورت اور اس کی پھوپھی اور عورت اور اس کی خالہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 817