حدیث نمبر: 811
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کے متعہ سے گھریلو گدھوں کے گوشت کھانے سے بھی منع فرمایا ۔ ( یعنی جنگلی گدھا حرام نہیں ہے ) ۔