حدیث نمبر: 789
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کجاوے نہ باندھے جائیں ( سفر نہ کیا جائے ) مگر تین مسجدوں کی طرف ایک میری یہ مسجد ( یعنی جو مدینہ میں ہے مسجدنبوی ) اور مسجدالحرام اور مسجدالاقصیٰ ( یعنی بیت المقدس ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 789