مختصر صحيح مسلم
— حج کے مسائل
باب: حرم مدینہ اور اس کے شکار اور درخت کی حرمت اور اس کے لئے دعا کا بیان ۔
حدیث نمبر: 776
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے اللہ ! مدینہ میں مکہ سے دوگنی برکت دے ۔