مختصر صحيح مسلم
— حج کے مسائل
باب: مکہ شریف ، اس کے شکار ، اس کے درخت اور اس کی گری پڑی چیز کی حرمت کے بیان میں ۔
حدیث نمبر: 767
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ کسی کو حلال نہیں کہ مکہ میں ہتھیار اٹھائے ۔