مختصر صحيح مسلم
— حج کے مسائل
باب: حج اور عمرہ سے واپسی پر ذی الحلیفہ میں رات گذارنا اور نماز پڑھنا ۔
حدیث نمبر: 764
ابوعبداللہ آصف
´نافع سے روایت ہے کہ` سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ سے واپس آتے تو ذوالحلیفہ کی کنکریلی زمین پر اپنا اونٹ بٹھا دیتے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا اونٹ بٹھاتے تھے ۔