حدیث نمبر: 755
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` لوگوں کو حکم کیا گیا ہے کہ آخر میں بیت اللہ کے پاس سے ہو کر ( یعنی طواف کر کے ) جائیں اور حائضہ پر تخفیف ہو گئی ( یعنی طواف وداع کے لئے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 755