مختصر صحيح مسلم
— حج کے مسائل
باب: یوم النفر ( بارھویں ذوالحجہ ) کو وادی محصب میں اترنا اور اس میں نماز ادا کرنا ۔
حدیث نمبر: 748
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ابطح ( محصب ) میں اترنا کوئی سنت ( مؤکدہ ) نہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو صرف اس لئے وہاں اترے تھے کہ وہاں سے نکلنا آسان تھا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( منیٰ سے مکہ کی طرف ) نکلے ۔