مختصر صحيح مسلم
— حج کے مسائل
باب: یوم النفر ( بارھویں ذوالحجہ ) کو وادی محصب میں اترنا اور اس میں نماز ادا کرنا ۔
حدیث نمبر: 747
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما ابطح میں اترا کرتے تھے ۔