حدیث نمبر: 737
ابوعبداللہ آصف

´ابوزبیر کہتے ہیں کہ` میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سنا اور ان سے قربانی کے جانور پر سواری کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تھا ، تو انہوں نے کہا کہ جب تمہیں ضرورت ہو ( اور سواری نہ ملے ) اس پر اس طرح سوار ہو کہ تکلیف نہ دو ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 737