حدیث نمبر: 726
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نحر کے دن چاشت کے وقت جمرہ کو کنکریاں ماریں اور بعد کے دنوں میں جب آفتاب ڈھل گیا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 726