حدیث نمبر: 719
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ سے سامان کے ساتھ ( یا یوں کہا کہ ضعیفوں کے ہمراہ ) رات کو ہی بھیج دیا ۔