حدیث نمبر: 693
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب حج یا عمرہ میں پہلے پہل طواف کرتے تو تین بار دوڑتے ، پھر چار بار چلتے ، پھر دو رکعت نماز پڑھتے پھر صفا اور مروہ کی سعی کرتے ۔