حدیث نمبر: 68
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تبارک و تعالیٰ نے میری امت سے ( گناہ کے ) ان خیالات سے درگزر کیا جو دل میں آئیں جب تک کہ ان کو زبان سے نہ نکالیں یا ان پر عمل نہ کریں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 68