مختصر صحيح مسلم
— حج کے مسائل
باب: ( عمرہ کا ) احرام کھول دینے کا حکم منسوخ ہے اور حج عمرہ کو پورا کرنے کا حکم ۔
حدیث نمبر: 672
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` حج تمتع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے لئے خاص تھا ۔ ( سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کا اپنا قول ہے ، حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ) ۔