حدیث نمبر: 654
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` گویا میں مشک کی چمک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں دیکھتی ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( اس وقت ) احرام میں تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 654