حدیث نمبر: 653
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے احرام کے لئے خوشبو لگائی ، جب احرام باندھا ( احرام باندھنے سے پہلے ) اور ان کے حلال ہونے کے لئے طواف افاضہ سے پہلے ۔