حدیث نمبر: 646
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو ایک دن کا سفر ( اکیلے ) کرنے سے منع فرمایا مگر جب اس کے ساتھ ( اس کا شوہر یا ) کوئی اور محرم رشتہ دار موجود ہو ۔