حدیث نمبر: 58
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب غلام ( اپنے مالک کے پاس سے ) بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہ ہو گی ۔