حدیث نمبر: 55
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لوگوں میں دو باتیں موجود ہیں اور وہ دونوں کفر ہیں ۔ ایک نسب میں طعن کرنا اور دوسرا میت پر چلا کر رونا ( اس کے اوصاف بیان کرنا ، جسے نوحہ کرنا کہتے ہیں ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 55