حدیث نمبر: 498
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی ایک انگارے پر بیٹھے جو اس کے کپڑوں کو جلا دے اور اس کی کھال تک ( اس کا اثر ) پہنچے ، تو بھی قبر پر بیٹھنے ( یعنی مجاوری کرنے ) سے بہتر ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 498