حدیث نمبر: 494
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آفتاب کے ڈوبنے کے بعد ایک آواز سنی تو فرمایا کہ یہودیوں کو ان کی قبروں میں عذاب ہو رہا ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 494