حدیث نمبر: 489
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کو پختہ کرنے ، اس پر بیٹھنے ( مجاروری کرنے ) اور اس پر عمارت ( گنبد وغیرہ ) بنانے سے منع فرمایا ہے ۔