حدیث نمبر: 486
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک میں سرخ چادر ڈالی گئی تھی ۔