حدیث نمبر: 442
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر نفل پڑھا کرتے تھے خواہ اس کا منہ کسی طرف ہو ( ابتداء میں سواری قبلہ رخ ہو تو مستحسن ہے ) ۔