حدیث نمبر: 407
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ اس وقت پڑھتے تھے جب سورج ڈھل جاتا تھا ۔ پھر سایہ ڈھونڈھتے ہوئے لوٹتے تھے ( یعنی دیواروں کا سایہ نہ ہوتا تھا ) ۔