حدیث نمبر: 234
ابوعبداللہ آصف
´سعید بن یزید کہتے ہیں کہ` میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے ؟ انہوں نے کہا ہاں ۔