حدیث نمبر: 228
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے کسی نماز کی ایک رکعت پا لی اس نے وہ نماز پا لی ۔