حدیث نمبر: 2171
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عروہ کہتے ہیں کہ` مجھ سے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اے میرے بھانجے ! لوگوں کو حکم ہوا تھا کہ وہ صحابہ کے لئے بخشش مانگیں لیکن انہوں نے ان کو برا کہا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2171