حدیث نمبر: 2170
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` جب سے ہم مسلمان ہوئے اس وقت سے لے کر اس آیت ” کیا وہ وقت نہیں آیا جب مسلمانوں کے دل اللہ کے ذکر کے لئے لرز جائیں “ کے اترنے کے وقت تک ، جس میں اللہ تعالیٰ نے ہم پر عتاب کیا ہو ، چار برس کا عرصہ گزرا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2170