حدیث نمبر: 2169
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فرشتے نور سے بنائے گئے ، جن آگ کی لو سے اور سیدنا آدم علیہ السلام اس سے جو قرآن میں بیان ہوا ہے ( یعنی مٹی سے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2169