حدیث نمبر: 2164
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` پانچ نشانیاں تو گزر چکیں ہیں اور وہ دخان ، لزام ، روم ، بطشہ اور قمر ( یعنی شق القمر ) ہیں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2164