حدیث نمبر: 2160
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے قول ” سورج اپنے ٹھہرنے کی جگہ پر چلا جا رہا ہے “ کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے ٹھہرنے کی جگہ عرش کے نیچے ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2160